ماہِ رجب المرجب کے فضائل
تحریر و ترجمہ: سید تعلیم رضا جعفری
- ابن عباس نقل کرتے ہیں کہ :
«كانَ رَسولُ اللّهِ صلی الله عليه و آله إذا جاءَ شَهرُ رَجَبٍ جَمَعَ المُسلِمينَ حَولَهُ وقامَ فيهِم خَطيبا، فَحَمِدَ اللّهَ وأثنی عَلَيهِ، وذَكَرَ مَن كانَ قَبلَهُ مِنَ الأَنبِياءِ عليهم السلام فَصَلّی عَلَيهِم، ثُمَّ قالَ: أيُّهَا المُسلِمونَ، قَد أظَلَّكُم شَهرٌ عَظيمٌ مُبارَكٌ، وهُوَ شَهرُ الأَصَبِّ، يُصَبُّ فيهِ الرَّحمَةُ عَلی مَن عَبَدَهُ إلّا عَبدا مُشرِكا، أو مُظهِرَ بِدعَةٍ فِي الإِسلامِ»
جب ماہ رجب آتا تھا تو پیغمبراکرم[ص] مسلمانوں کو جمع کرتے اور تقریر فرماتے تھے۔ اس میں خدا کی حمد و ثنا فرماتے تھےاور گذشتہ پیغمبروں [ع] کو یاد فرماتے ہوئے ان پر صلوات بھیجتے تھے اور پھر فرماتے تھے کہ:
"اے مسلمانو! بہت بڑے اور مبارک مہینے نے تم لوگوں پر سایہ کیا ہے اور یہ [رجب کا] مہینہ رحمت پروردگار سے لبریز ہے۔ اس مہینے میں اللہ کی رحمت اس شخص پر نازل ہوتی ہے جو اللہ تعالیٰ کی بندگی کرتا ہے۔ اس پر رحمت نازل نہیں ہوتی ہے جو مشرک ہو اور اسلام میں بدعت ایجاد کرتا ہو۔
(کتاب النوار راوندی، ص۲۵۹، حدیث۵۲۵۔ بحارالانوار، ج۹۷، ص۴۷، ص۳۳)۔
- حضرت امام کاظمؑ فرماتے ہیں:
«رَجَبٌ نَهرٌ فِي الجَنَّةِ ، أَشَدُّ بَياضا مِنَ اللَّبَنِ وَأَحلَى مِنَ العَسَلِ ، مَن صامَ يَوما مِن رَجَبٍ سَقاهُ اللّهُ مِن ذَلِكَ النَّهرِ»
"رجب بہشت میں ایک دریا کا نام ہے جو دودھ سے سفید تر اور شہد سے شیریں تر ہے۔ جو شخص رجب کے مہینہ میں ایک دن روزہ رکھے، خداوندمتعال اسے اس دریا کا پانی پلائے گا."
(تهذيب الأحكام : ج ۴ ص ۳۰۶ ح ۹۲۴ ، كتاب من لا يحضره الفقيه : ج ۲ ص ۹۲ ح ۱۸۲۱).
- اسی طرح امام کاظمؑ فرماتے ہیں:
«رَجَبٌ شَهرٌ عَظيمٌ ، يُضاعِفُ اللّهُ فيهِ الحَسَناتِ و يَمحو فيهِ السَّيِّئاتِ»
"رجب کا مہینہ، ایک عظیم مہینہ ہے، اس میں (اجروثواب) حسنات کئی گنا ہوتے ہیں اور گناہ بخش دیے جاتے ہیں۔
(كتاب من لا يحضره الفقيه : ج ۲ ص ۹۲ ح ۱۸۲۲ ، ثواب الأعمال : ص ۷۸ ح ۳)


حضرت فاطمہ زہرا (س) نور ہدایت
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی غمناک شہادت
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام
? યોમે કુદસ શું છે? અને રમઝાનમાં શા માટે ઉજાવવામાં આવે છે
🕋 علی ع کو دیکھ کر کعبہ میں احمد ص مسکراتے ہیں🌷
🌻جناب زینب علیہاالسلام کی ۷ خصوصیات🏴
🌸بعثت پیغمبر اکرم (ص) کی ضرورت قران کی نگاہ میں🌸
کشتیِ دیں کے ناخدا ہیں حسین(ع)
🌙قمر بنی ہاشم حضرت اباالفضل العباس علیہ السلام کے چار منفرد مقام✨
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
حضرت فاطمہ معصومہ علیہاالسلام کا علمی مقام
امام زمانہ (عج) کی منفرد حکومت کی خصوصیات
ماہ رمضان اور قرآن کریم سے انس
حضرت فاطمہ زہرا (علیہاالسلام) اور حضرت فاطمہ معصومہ قم (علیہاالسلام) کی دس شباہتیں
⚡️کتب الہی کا نزول اور ماہ رمضان⚡️
اللہ کی عبادت اور شیطان کی رکاوٹ
اعمال کی قبولیت میں رکاوٹ بننے والے صفات رذیلہ
حضرت امام صادق علیہ السلام اور چشمۂ علم
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
🔳حضرت زینب علیہاالسلام اور امامت کی حفاظت🏴
حضرت امام رضا علیہ السلام کی 12 خصوصیات
بنی امیہ کے زوال کے عوامل