آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام
تحریر: سید محمد شاداب رضوی
ماہ رمضان المبارک اپنے آپ کو برائیوں اور گناہوں سے پاک کرنے ، فضائل و کمالات سے آراستہ ہونے اور رب کریم سے قرب کا ایک بہترین اور مناسب موقع ہے، ہمیں اس فرصت اور موقع سے صحیح اور مکمل استفادہ کرنا چاہیے کہیں ایسا نہ ھو کہ ھم غفلت کا شکار ھو جائیں اور موت کے وقت صرف حسرت کرتے رہ جائیں اور اب جبکہ یہ مبارک مہینہ ہمارے ہاتھ سے جارہا ہے تو یقینی طور پر اپنا محاسبہ کرنا چاۂیے کہ وہ حسرتیں جو قیامت میں کچھ گروہ کریں گے کہیں ہم بھی ان گروہ میں شامل نہ ہوجایٔں۔
سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ کونسی حسرتیں ہیں جن کا ذکر قرآن مجید میں آیاہے جو کچھ انسانوں کو مرنے کے بعد ہوگی۔آیٔے ان کو جانتے ہیں تاکہ ہم اپنے آپ کو بچا سکیں۔ قرآن مجید میں مندرجہ ذیل ۹ حسرتوں کا ذکر آیا ہے:
1- يا لَيْتَنِي كُنْتُ تُرَابًا
اے کاش میں خاک ہوگیا ہوتا
(ﺳﻮﺭة النبأء 40)
2- يَقُولُ يا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي
انسان کہے گا کہ کاش میں نے اپنی اس زندگی کے لئے کچھ پہلے بھیج دیا ہوتا
( ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺠﺮ 24 )
3-يا لَيْتَنِي لَمْ أُوتَ كِتَابِيَهْ
اے کاش یہ نامہ اعمال مجھے نہ دیا جاتا
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺎﻗﺔ 25)
4-يا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا
ہائے افسوس- کاش میں نے فلاں شخص کو اپنا دوست نہ بنایا ہوتا
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ 28 )
5-يا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا
اے کاش ہم نے اللہ اور رسول کی اطاعت کی ہوتی
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻷﺣﺰﺍﺏ 66)
6-يا لَيْتَنِي اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا
اے کاش میں نے رسول کا راستہ اختیار کیا ہوتا ۔
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ 27)
7-يا لَيْتَنِي كُنتُ مَعَهُمْ فَأَفُوزَ فَوْزًا عَظِيمًا
اے کاش ہم بھی ان کے ساتھ ہوتے اور کامیابی کی عظیم منزل پر فائز ہوجاتے
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻨﺴﺎﺀ 73)
8-يا لَيْتَنِي لَمْ أُشْرِكْ بِرَبِّي أَحَدًا
اے کاش میں کسی کو اپنے پروردگار کا شریک نہ بناتا
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻜﻬﻒ 42)
9-يا لَيْتَنَا نُرَدُّ وَلَا نُكَذِّبَ بِآيَاتِ رَبِّنَا وَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِين
اے کاش ہم پلٹا دئیے جاتے اور پروردگار کی نشانیوں کی تکذیب نہ کرتے اور مومنین میں شامل ہوجاتے
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻷﻧﻌﺎﻡ 27)
آخر میں پروردگار سے دعا ہے کہ اس ماہ مبارک میں تمام مومنین کے نیک اعمال کو شرف قبولیت بخشے اور دم مرگ اوپر دی گئی حسرتوں سے بچائے


کیا رمضان المبارک میں ہم نے اللہ کی دوستی حاصل کی ہے؟
کیا رمضان المبارک میں ہم نے شیطان سے بچنا سیکھا ہے؟
ماہ رمضان اور شب قدر میں کیا پایا اور کیا بچانا ہے ؟
قرآن کی ۹ اہم تعلیمات
امام علی علیہ السلام کی زبانی عظمت قرآن کے سلسلے میں ۵ مختصر اور انتہائی معنی خیز جملے
ماہ مبارک رمضان کی اہم فضیلتیں
⚡️کتب الہی کا نزول اور ماہ رمضان⚡️
🌧ماہ مبارک رمضان کی فرصتیں اور ہم🤲
🌸بعثت پیغمبر اکرم (ص) کی ضرورت قران کی نگاہ میں🌸
حضرت فاطمہ زہرا (س) نور ہدایت
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی غمناک شہادت
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام
? યોમે કુદસ શું છે? અને રમઝાનમાં શા માટે ઉજાવવામાં આવે છે
🕋 علی ع کو دیکھ کر کعبہ میں احمد ص مسکراتے ہیں🌷
🌻جناب زینب علیہاالسلام کی ۷ خصوصیات🏴
کشتیِ دیں کے ناخدا ہیں حسین(ع)
🌙قمر بنی ہاشم حضرت اباالفضل العباس علیہ السلام کے چار منفرد مقام✨
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
حضرت فاطمہ معصومہ علیہاالسلام کا علمی مقام
امام زمانہ (عج) کی منفرد حکومت کی خصوصیات
حضرت ابوطالب (علیہ السلام) کی غمناک وفات
✅لوگوں کی چار قسمیں حضرت امام کاظم علیہ السلام کی نگاہ میں❎
نبی اکرم (ص)کے واسطے سےحضرت ابوطالب(ع) کی دعا اور باران رحمت
💠علم الہی کا جلوہ اور حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام🎇
امام موسی کاظم علیہ السلام اور علی بن یقطین
حضرت امام رضا علیہ السلام کی 12 خصوصیات
اعمال کی قبولیت میں رکاوٹ بننے والے صفات رذیلہ
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک