🌸جنگ خیبر میں ایمان کی رونمائی🌸
تحریر: محمد علی
ایمان ایک ایسی طاقت ہےکہ جو انسان کو ایک شیشہ پلائی ہوئی دیلوار کے مانند بنادیتاہے۔کیونکہ اس کا تعلق اس قادر مطق سے ہوتاہےکہ جو خالق ،مالک اور سب کچھ ہمارا ہے اور اس کےمقابلے میں ہر پاورفل طاقت ہیچ ہے ۔جیسے خیبر جو کئی محکم قلعوں سےبنا ہواتھا جس میں رہنے والے یہودی مال اوردولت کےلحاظ سے مضبوط ،ان کے پاس بہترین اسلحے، بڑی تعداد میں لشکرجس کی بنیاد پر وہ لوگ اپنے آپ کو طاقت ورجانتے تھے اور ان کےذہن میں گمان تھاکہ ہماری طاقت کی وجہ سے مسلمان ہم پر حملہ کرنےکی جئرات نہیں کرتے ہیں (واقدی ،تاریخ اسلام، ص637)
ان کی یہ طاقت ان کو اس قدر جری بنادیا تھاکہ وہ ہمیشہ حکومت اسلام اور اسلام کو نقصان پہچان کے در پر رہاکرتے تھے اور ہمیشہ اسلام کے خلاف سازش کیا کرتے تھے ،ان کی طاقت ان کےقلعوں کی اوچائی نے اور بڑھادی تھی اس کے وجہ سے کسی کے اندر ان پر حملہ کرنے کی طاقت نہیں تھی ۔جب مسلمان ان سے جنگ کرنےکےلئے گئے تو وہ یہودی اپنے محکم قلعوں کے پیچھے سے تیر اندازی اور پتھر پھینک کرہے تھےجس کہ وجہ سے کئی کئی مسلمان زخمی یا شہید ہوجایا کرتے تھے (واقدی ، تاریخ اسلام، ص639)۔
مگر ان سب کےباوجود صاحب ایمان مسلمان استقامت کے ساتھ ان کا مقابلہ کرتےرہےاور اپنے ایمان کا جلوا دیکھاتے رہےاور اُدھرایک ایک قلعہ فتح ہوتارہا ،جب آخری قلعہ کہ جس کانام قموص اور اس کا سردار مرحب جو ایک مشہور پہلوان تھا جس کے آگے اسلام کا ہر سپہ سالار ناتوان تھا ابوبکر اور عمر بھی اپنی طاقت آزماچکے تھےمگر وہ قلعہ فتح نہ کرسکے اور وہاں سے الٹے قدم بھاگ نکلے ۔
جب حضرت رسول خد ا(ص) نےمسلمانوں کےچہروں پر مایوسی کےآثار تھے تو اعلان کیا:
«کل علم اس کو دوں گا جس کو اللہ اور رسول(ص) چاہتے ہوں گے اور وہ اللہ اور رسول(ص) کو چاہتاہوگا اور غیر فرار ہوگا»
حضر ت رسولخدا(ص)نے صبح کو علم حضرت علی علیہ السلام کے ہاتھ میں دیا ۔مولاعلی علیہ السلام نے مرحب نامی پہلوان کو واصل جہنم کرکے قلعہ کو فتح لیا اور مسلمان اور اسلام کو پھر سے سربلند ی کاموقع فراہم کیا۔
اس جنگ نےیہ ثابت کردیاکہ دشمن چاہنے کتنا بھی طاقت ور ہواگر اس کےمقابل میں کوئی صاحب ایمان آجاتاہے تو وہ اپنی تمام لاولشکر کےساتھ نیست و نابود ہوجاتاہے۔دنیا آج اِس کا مشاہدہ کررہی ہے۔
(خلاصه از: تاریخ اسلام از جاھیلت تا رحلت پیامبر اسلام، مھدی پیشوایی، صفحہ 273تا 275)


حضرت فاطمہ زہرا (س) نور ہدایت
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام کی 12 خصوصیات
بنی امیہ کے زوال کے عوامل
حضرت امام صادق علیہ السلام اور چشمۂ علم
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی غمناک شہادت
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام
? યોમે કુદસ શું છે? અને રમઝાનમાં શા માટે ઉજાવવામાં આવે છે
🕋 علی ع کو دیکھ کر کعبہ میں احمد ص مسکراتے ہیں🌷
🌻جناب زینب علیہاالسلام کی ۷ خصوصیات🏴
🌸بعثت پیغمبر اکرم (ص) کی ضرورت قران کی نگاہ میں🌸
کشتیِ دیں کے ناخدا ہیں حسین(ع)
🌙قمر بنی ہاشم حضرت اباالفضل العباس علیہ السلام کے چار منفرد مقام✨
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
حضرت فاطمہ معصومہ علیہاالسلام کا علمی مقام
امام زمانہ (عج) کی منفرد حکومت کی خصوصیات
ماہ رمضان اور قرآن کریم سے انس
حضرت فاطمہ زہرا (علیہاالسلام) اور حضرت فاطمہ معصومہ قم (علیہاالسلام) کی دس شباہتیں
⚡️کتب الہی کا نزول اور ماہ رمضان⚡️
اللہ کی عبادت اور شیطان کی رکاوٹ
اعمال کی قبولیت میں رکاوٹ بننے والے صفات رذیلہ
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
🔳حضرت زینب علیہاالسلام اور امامت کی حفاظت🏴