🌺حضرت امام جواد علیہ السلام کی نظر میں آٹھ اہم چیزیں🌺
تحریر: سید تعلیم رضا جعفری
اَلدّينُ عِزٌّ وَالْعِلمُ كَنزٌ وَالصَّمْتُ نُورٌ وَغايَةُ الزُّهدِ ألوَرَعُ وَلاهَدْمَ لِلدّينِ مِثْلُ الْبِدَعَ وَلااَفسَدَ لِلرَّجُلِ مِنَ الطـَّمَعِ وَبِالرّاعى تَصْلِحُ الرَّعِيـَّةُ وَبِالدُّعاءِ تُصْرَفُ الْبَلِيَّةُ.
(الفصول المهمة 274/275 ؛ مسند امام جواد 246)
1- دین عزت اور سرفرازی کا ذریعہ ہے۔
2- علم خزانہ ہے۔
3- خاموشی نور ہے۔
4- زھد یعنی مادیات سے دل نہ لگانا پاکدامنی ہے۔
5- بدعت کے جیسے کوئی بھی کام دین کو برباد نہیں کرتا ہے ۔
6- لالچ اور طمع کے مانند کوئی بھی چیز انسان کو تباہ نہیں کرتا ہے۔
7- سربراہوں(ملک و ملت کے ذمہ داران) کے ذریعہ لوگوں کی اصلاح ہوتی ہے۔
8- دعا کے ذریعہ بلا دور ہوتی ہے۔


حضرت فاطمہ زہرا (س) نور ہدایت
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی غمناک شہادت
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام
? યોમે કુદસ શું છે? અને રમઝાનમાં શા માટે ઉજાવવામાં આવે છે
🕋 علی ع کو دیکھ کر کعبہ میں احمد ص مسکراتے ہیں🌷
🌻جناب زینب علیہاالسلام کی ۷ خصوصیات🏴
🌸بعثت پیغمبر اکرم (ص) کی ضرورت قران کی نگاہ میں🌸
کشتیِ دیں کے ناخدا ہیں حسین(ع)
🌙قمر بنی ہاشم حضرت اباالفضل العباس علیہ السلام کے چار منفرد مقام✨
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
حضرت فاطمہ معصومہ علیہاالسلام کا علمی مقام
امام زمانہ (عج) کی منفرد حکومت کی خصوصیات
ایام ولادت شعبان العظم
🌺ولادت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہماالسلام مبارک🕋
🌼✨حضرت جناب فاطمہ زھرا (س) کی مختصر زندگی🌼✨
حضرت فاطمہ زہرا (علیہاالسلام) اور حضرت فاطمہ معصومہ قم (علیہاالسلام) کی دس شباہتیں
حضرت امام مہدی( عج) کی ولادت اور آپ کا بچپن
حضرت خدیجہ علیہاالسلام کی زندگی کا مختصر خاکہ
ماہ مبارک رمضان کی اہم فضیلتیں
ولادت باب الحوائج، جواد الائمه، امام نهم حضرت محمد بن علی علیه السلام مبارک
زندگی کے اہم چار اصول