ماہ رمضان کے کچھ خاص گھڑیاں اور ہماری ذمه داری
تحریر: سید محمد شاداب رضوی
رمضان کے مقدس مہینے میں کچھ ایسی گھڑیاں ہوتی ہیں جو بہت قیمتی ہیں، اس لیے اگر ہم اُن کی حفاظت کریں یقینی طور پر اس مقدس مہینے میں ہمارے لئے بڑا دخیرہ بن سکتا ہے؛ یہ خاص گھڑیاں تین اوقات ہمارے لئے فراہم ہوتے ہیں جن کو ہم خاص لمحات سے لیکر خاص گھنٹوں میں بھی تبدیل کرسکتے ہیں:
پہلی گھڑی:
افطار کے وقت افطار جلدی تیار کر لیں اور دعا کے لیے وقت نکالیں۔ کیونکہ خدا روزہ دار کی افطار کے وقت دعا کو رد نہیں کرتا ہے، اس لیے اپنے لیے، اپنے رشتہ داروں کے لیے اور مرحومین کے لیے وقت افطار ضرور دعائیں کریں۔
دوسری گھڑی:
یہ رات کے آخری پہر میں ہمارے لئے فراہم ہوتی ہے ۔ اس وقت میں ہمیں خدا کو تنھایئ میں پکارنا چاہئے کیونکہ خدا خود اس وقت آواز دیتا ہے؛ ہے کوئی جو دعا کرے اور میں اس کی دعا پوری کروں۔ ہے کوئی استغفار کرنے والا تاکہ میں اسے بخش دوں۔
تیسری گھڑی:
تیسری گھڑی صبح کی نماز کے بعد طلوع آفتاب تک ہے ؛ ہمیں اس وقت اپنی نماز کی جگہ پر بیٹھنا چاہئے۔
اس طرح سے اگر ہم ایک ایک گھنٹہ بھی نکالیں گے تو یقینا پورے رمضان بھر میں نوے گھنٹے ہم اللہ تعالیٰ سے جڑ سکتے ہیں۔ اور اس طرح دن رات کے بہترین اوقات میں خدا کو یاد کریں گے اور غیبت اور زبان و کان اور دیگر اعضاء بدن کے گناہوں سے بھی دور رہیں۔ مستحب اور واجب نمازیں بھی ادا کرسکیں گے ۔
اور ان اوقات میں سجدے میں یہ تین دعائیں نہ بھولیں۔
[۱] اللهم إنی أسألك حسن الخاتمة؛ اے اللہ میری عاقبت خیر پر ہو ۔
[۲] اللهم ارزقني توبة نصوحه قبل الموت ؛ اے اللہ موت سے پہلے توبہ کی توفیق سے نواز دے۔
[۳] اللهم يا مقلب القلوب ثبّت قلبي علي دينك؛ اے اللہ اے مقلب القلوب میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ ۔


اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور قرآن سے استدلال
حضرت امام رضا علیہ السلام کی نگاہ میں یقین کی اہمیت
حضرت امام رضا علیہ السلام کی( ۷) اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام کی 12 خصوصیات
ماہ ذی قعدہ بروز اتوار کی با فضیلت نماز
حضرت فاطمہ زہرا (س) نور ہدایت
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی غمناک شہادت
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام
? યોમે કુદસ શું છે? અને રમઝાનમાં શા માટે ઉજાવવામાં આવે છે
🕋 علی ع کو دیکھ کر کعبہ میں احمد ص مسکراتے ہیں🌷
🌻جناب زینب علیہاالسلام کی ۷ خصوصیات🏴
🌸بعثت پیغمبر اکرم (ص) کی ضرورت قران کی نگاہ میں🌸
کشتیِ دیں کے ناخدا ہیں حسین(ع)
🌙قمر بنی ہاشم حضرت اباالفضل العباس علیہ السلام کے چار منفرد مقام✨
حضرت فاطمہ معصومہ علیہاالسلام کا علمی مقام
امام زمانہ (عج) کی منفرد حکومت کی خصوصیات
عظمت حضرت ابوطالب(ع) معصومین(ع) کی نگاہ میں
امام علی علیہ السلام کے مثالی بھائی کی 14 خصوصیات
امام علی علیہ السلام کی زبانی عظمت قرآن کے سلسلے میں ۵ مختصر اور انتہائی معنی خیز جملے
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
روزہ دار کے منھ کی خوشبو
🌟نوجوانوں کے لئے آئیڈیل؛ قاسم ابن حسن علیہماالسلام🌟
امام صادق علیہ السلام کی دس اہم نصیحتیں
ماہ رمضان اور شب قدر میں کیا پایا اور کیا بچانا ہے ؟
جناب معصومہ (سلام اللہ علیہا ) کا مختصر تعارف