روزہ دار کے منھ کی خوشبو
تحریر: محمد علی
اگر روزے کےفائدوں میں دیکھاجائے تو اس کے ظاہر میں بہت سے فائدے ہیں جس میں اہم ترین روزے دار کی جسمی صحت اور سلامتی شامل ہے او ر اس کے علاوہ باطنی فائدے بہت ہیں دنیا اور آخرت ددنوں جگہ ۔روزے دار کےدہان سے خوشبوکا آنا ،جب ہم روزہ رکھتے ہیں تو دکھتے ہیں کہ ہمارے منہ سےبد بو آرہی ہے یہ ایک بدن کا سسٹم ہےلیکن یہی بدبو خداوند کی نگاہ میں خوشبو ہے۔امام جعفر صادق علیہ السلام سے ایک روایت نقل ہوئی ہےکہ جس میں آپ فرماتے ہیں
«أَوْحَى اللَّهُ تَبَارَكَ وَ تَعَالَى إِلَى مُوسَى ع مَا يَمْنَعُكَ مِنْ مُنَاجَاتِي فَقَالَ يَا رَبِّ أُجِلُّكَ عَنِ الْمُنَاجَاةِ لِخُلُوفِ فَمِ الصَّائِمِ فَأَوْحَى اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ إِلَيْهِ يَا مُوسَى لَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدِي مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ»(روضہ المتقین،ج 3 ،ص229)
خداوند عالم نے حضرت موسی علیہ السلام پر وحی نازل کی کہ اے موسی کیوں تم مجھ سے مناجات نہیں کرتے ؟ تو حضرت موسی علیہ السلام نے عرض کیا کہ میں روزہ رکھتا ہوں اور روزے کی حالت میں میرے منھ سے اچھی بو نہیں آتی ۔ خدا نے فرمایا ائے موسی روزے دار کے منھ کی بد بو میرے نزدیک مشک سے بھی زیادہ خوشبو دار ہے۔
کیا انسان نہیں چاہتاہےکہ اُس دنیا میں اس کا بد ن معطر ہو ا س کے جسم سے خوشبو آئے؟ آخرت میں تو یہ مشک جو ہرن کے ناف سے نکلتاہے اور اس کے علاوہ کوئی عطر بھی نہیں ملے گی ہاں وہاں پر یہ روزے ہیں کہ جو انسان کو معطر کریں گے یہ روزہ کا باطن ہوگا کہ جو عطر کی صورت میں ظاہر ہوگا انسان کے بدن پر اور اس کے علاوہ خداہی جانتاہے ان روزے داروں کے مقام کو۔
امام صادق علیہ السلام سے ایک روایت نقل ہوئی ہےکہ جس میں آپ فرماتے ہیں :
اگر کوئی گرمی کے دنوں میں روزہ رکھتاہے اور اس کو پیاس لگتی ہے تو خدا وند عالم ہزار فرشتوں کو اس پر موکل کرتاہے تاکہ اس کے چہرے کو مسح کریں اور افطار کے وقت اس کو بشارت دیں کہ افطار کے وقت خدا فرماتاہے(ما اطيت ريحك و روحك يا ملائكتى اشهدوا انى غفرت له)( روضہ المتقین،ج 3 ،ص229) کسی عطر اور کسی خوشبور آرہی ہے ائے فرشتوں تم گواہ رہنا کہ میں اس کو بخش دیا۔


اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور قرآن سے استدلال
حضرت امام رضا علیہ السلام کی نگاہ میں یقین کی اہمیت
حضرت امام رضا علیہ السلام کی( ۷) اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام کی 12 خصوصیات
ماہ ذی قعدہ بروز اتوار کی با فضیلت نماز
حضرت فاطمہ زہرا (س) نور ہدایت
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی غمناک شہادت
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام
? યોમે કુદસ શું છે? અને રમઝાનમાં શા માટે ઉજાવવામાં આવે છે
🕋 علی ع کو دیکھ کر کعبہ میں احمد ص مسکراتے ہیں🌷
🌻جناب زینب علیہاالسلام کی ۷ خصوصیات🏴
🌸بعثت پیغمبر اکرم (ص) کی ضرورت قران کی نگاہ میں🌸
کشتیِ دیں کے ناخدا ہیں حسین(ع)
🌙قمر بنی ہاشم حضرت اباالفضل العباس علیہ السلام کے چار منفرد مقام✨
حضرت فاطمہ معصومہ علیہاالسلام کا علمی مقام
امام زمانہ (عج) کی منفرد حکومت کی خصوصیات
زیارت امام حسین علیہ السلام کے لئے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی سفارش اور اس کے اثرات و برکات
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
بہترین اولاد کون؟
ماہ مبارک رمضان کی اہم فضیلتیں
غیبت میں انتظار کی فضیلت
امام موسی کاظم علیہ السلام اور علی بن یقطین
✅لوگوں کی چار قسمیں حضرت امام کاظم علیہ السلام کی نگاہ میں❎
روزہ دار کے منھ کی خوشبو