loading...
عین الحیات فاونڈیشن

ماہ رجب المرجب میں ندائے پروردگار

تحریر و ترجمه: سید عمار حیدر جعفری

 رسول اکرم (ص) فرماتے ہیں کہ:

"إنَّ اللّهَ تَعالى نَصَبَ فِي السَّماءِ السّابِعَةِ مَلَكا يُقالُ لَهُ : الدّاعي ، فَإِذا دَخَلَ شَهرُ رَجَبٍ يُنادي ذلِكَ المَلَكُ كُلَّ لَيلَةٍ مِنهُ إلَى الصَّباحِ : طوبى لِلذّاكِرينَ! طوبى لِلطّائِعينَ! ويَقولُ اللّهُ تَعالى : أنا جَليسُ مَن جالَسَني ، ومُطيعُ مَن أطاعَني ، وغافِرُ مَنِ استَغفَرَني ، الشَّهرُ شَهري ، وَالعَبدُ عَبدي ، وَالرَّحمَةُ رَحمَتي ، فَمَن دَعاني في هذَا الشَّهرِ أجَبتُهُ ، ومَن سَأَلَني أعطَيتُهُ ، ومَنِ استَهداني هَدَيتُهُ ، وجَعَلتُ هذَا الشَّهرَ حَبلاً بَيني وبَينَ عِبادي ؛ فَمَنِ اعتَصَمَ بِهِ وَصَلَ إلَيَ "۔

خدائے بزرگ و برتر نے ساتویں آسمان پر ایک فرشتہ مقرر کیا ہے جسے "داعی" کہا جاتا ہے اور جب رجب کا مہینہ آتا ہے تو وہ فرشتہ اس مہینے کی ہر رات صبح تک آواز دیتا ہے بشارت ہو اس کے لئے جو ذاکرین ہیں، بشارت ہو ان کے لئے جو اطاعت گزار ہیں!۔ اور خدائے تعالیٰ بھی فرماتا ہے کہ:

’’میں اس کے ساتھ ہوں جو میرے نزدیک رہتا ہے اور میں اس کی باتوں کو قبول کرتا ہوں جو میری اطاعت کرتا ہے اور میں اس کو بخشنے والا ہوں جو مجھ سے استغفار طلب کرتا ہے‘‘۔

یہ مہینہ میرا مہینہ ہے اور بندہ میرا بندہ ہے اور رحمت میری رحمت ہے۔ جو اس مہینے میں مجھے پکارے گا میں اس کو جواب دوں گا اور جو مجھ سے مانگے گا میں اسے عطا کروں گا اور جو مجھ سے ہدایت طلب کرے گا میں اسے راستہ دکھاؤں گا۔

میں نے اس مہینے کو اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان رسّی (ذریعہ) بنا دیا ہے۔ جو اس کو پکڑے گا وہ مجھ تک پہنچے گا۔

(الاقبال: ج3 ص 174، بحار الانوار: ج98 ص 377 ح 1)۔

 

ارسال نظر برای این مطلب

کد امنیتی رفرش
اطلاعات کاربری
  • فراموشی رمز عبور؟
  • آرشیو
    آمار سایت
  • کل مطالب : 123
  • کل نظرات : 2
  • افراد آنلاین : 1
  • تعداد اعضا : 0
  • آی پی امروز : 2
  • آی پی دیروز : 6
  • بازدید امروز : 11
  • باردید دیروز : 26
  • گوگل امروز : 0
  • گوگل دیروز : 0
  • بازدید هفته : 189
  • بازدید ماه : 224
  • بازدید سال : 1,569
  • بازدید کلی : 21,923