اللہ کے جمال کی تفسیر ہے حسین
کلام: سید معظم حسین زیدی
جس دل میں نام، آپ کا تحریر ہے حسین
قربان، اُس پہ عظمت و توقیر ہے حسین
سردارِ انبیاء نے دی، سرداریِ جِناں
کتنی وسیع، آپ کی جاگیر ہے حسین
کوئی نجس قریب نہیں آسکا کبھی
مصداقِ کلِّ آیتِ تطهیر ہے حسین
تبدیلیِ زُهَیر نے ثابت یہ کر دیا
نظرِ کرم بهی آپ کی اَکسیر ہے حسین
بے تیغ جو لڑا ہے ہزاروں کی فوج سے
کرب و بلا میں، بس ترا بےشیر ہے حسین
دنیا کی طاقتیں نہ مٹا پائیں گی اِسے
روزِ ازل سے سینہ پہ تحریر ہے حسین
عرفانِ کربلا کا خلاصه، یہی تو ہے
اللہ کے جمال کی تفسیر ہے حسین
کرب و بلا سے ڈرتی ہے اب بھی سپاہِ شام
اب بھی تمہارے نام میں تاثیر ہے حسین
شیدا یزیدیت کے وہاں کیسے جائیں گے
خلدِ بریں تو آپ کی جاگیر ہے حسین
کرب و بلا کی خاک نہیں ہے جبین پر
خاکِ شفا سے ماتھے پہ تحریر ہے حسین


حضرت فاطمہ زہرا (س) نور ہدایت
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام کی 12 خصوصیات
بنی امیہ کے زوال کے عوامل
حضرت امام صادق علیہ السلام اور چشمۂ علم
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی غمناک شہادت
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام
? યોમે કુદસ શું છે? અને રમઝાનમાં શા માટે ઉજાવવામાં આવે છે
🕋 علی ع کو دیکھ کر کعبہ میں احمد ص مسکراتے ہیں🌷
🌻جناب زینب علیہاالسلام کی ۷ خصوصیات🏴
🌸بعثت پیغمبر اکرم (ص) کی ضرورت قران کی نگاہ میں🌸
کشتیِ دیں کے ناخدا ہیں حسین(ع)
🌙قمر بنی ہاشم حضرت اباالفضل العباس علیہ السلام کے چار منفرد مقام✨
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
حضرت فاطمہ معصومہ علیہاالسلام کا علمی مقام
امام زمانہ (عج) کی منفرد حکومت کی خصوصیات
زیارت امام حسین علیہ السلام کے لئے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی سفارش اور اس کے اثرات و برکات
ظہور مہدی (ع) کی پانچ حتمی نشانیاں حضرت امام صادق (ع) کی نگاہ میں
حضرت امام رضا علیہ السلام کی( ۷) اہم نصیحتیں
شب قدر اور سیرت معصومین علیہم السلام
🌼حضرت امام سجاد علیہ السلام کا عظیم کا کردار اور انقلابی حکمت عملی🌼
حضرت امام رضا علیہ السلام اور قرآن سے استدلال
سیرت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام
روزہ دار کے منھ کی خوشبو
🌟نوجوانوں کے لئے آئیڈیل؛ قاسم ابن حسن علیہماالسلام🌟
امام علی علیہ السلام کے مثالی بھائی کی 14 خصوصیات