✅لوگوں کی چار قسمیں حضرت امام کاظم علیہ السلام کی نگاہ میں❎
تحریر: سید شاداب حسین رضوی
❇️ قال الإمام الکاظم عليه السلام
اَلنّاسُ عَلى اَرْبَعَةِ اَصْنافٍ: جاهِلٌ مُتَرَدّى مُعانِقٌ لِهَواهُ وَ عابِدٌ مُتَقَوّىكُلَّما اَزْدادَ عِبادَةً اَزْدادَ كِبْرا وَعالِمٌ يُريدُ اَنْ يوطاَ عُقْباهُ وَ يُحِبُّ مَحْمِدَةَ النّاسِ وَعارِفٌ عَلى طَريقِ الحَقِّ يُحِبُّ القيامَ بِهِ فَهُوَ عاجِزٌ اَوْ مَغْلوبٌ فَهذا اَمْثَلُ اَهْلِ زَمانِكَ وَاَرْجَحُهُمْ عَقْلاً (الخصال، ص262)
📖 ترجمہ:
امام کاظم علیه السلام نے فرمایا : لوگ چار طرح کے ہیں:
١- جاہل: جو دنیا کی خواہشات میں غرق ہے اور تباہی کا شکار ہے.
٢- عبادت گزار: جو تقوا کا دکھاوا کرتا ہے جتنی اُسکی عبادت بڑھتی ہےاُتنا ہی اُس کا تکبر(گھمنڈ) بڑھتا ہے.
٣- عالم: جو چاہتا ہے لوگ اُسکے پیچھے چلیں اور اُس کی تعریفیں کریں ۔
٤- عارف: انسان جو صرف حق کی راہ پر ہے اور حق کو زندہ رکھنا چاہتا ہے لیکن اُس کا بس نہیں چلتا اور کچھ نہی کر سکتا (چونکہ ناحق لوگوں کی قدرت اور سیاست کے آگے بے بس ہے) ایسا شخص بہترین انسان ہونے کی مثال ہے، اور زمانے کا عقلمند ترین انسان ہے.
🔰 اس حدیث کی روشنی میں یہ نتیجہ سامنے آتا ہے کہ امام کی نظر میں جاہل، دکھاوے کی عبادت کرنے والے عابد اور لوگوں کی تعریفات اور قیادت کے بھوکے عالم کی کوئی حیثیت اور وقعت نہیں ہے اس لئے کہ:
👈 جاھل کی جہالت خود اس کی اور دوسروں کی ھلاکت کا سبب ہے۔
👈 دکھاوے کی عبادت کرنے والا عابد غرور و تکبر و گھمنڈ میں مبتلا ہوجاتا ہے جبکہ عبادت کا مقصد اس کے برخلاف تواضع اورعبودیت ھے۔
👈 دکھاوا کرنے والاعالم صرف اپنی تعریف اور قیادت کا بھوکا ہوتا ہے اسے دین و ایمان و صحیح عقاید و تبلیغ احکام و اخلاق سے کوئی مطلب نہیں ہوتا ہے۔ ان سب چیزوں کو صرف ذریعہ بناتا ہے۔
👍 صرف اور صرف حقیقی عارف مطلوب اور قابل تعریف ہوتا ہے اس لئے کہ ایسا انسان صرف حق کی بقا کا طالب ہوتا ھے اور جب بھی اسے موقع ملتا ھے صرف اور صرف اسلام کو فایدہ پہچانے کی فکر میں رھتا ھے اور ایسا ھی شخص امام موسی کاظم علیہ السلام کی نظر میں قابل تعریف ہے۔


اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور قرآن سے استدلال
حضرت امام رضا علیہ السلام کی نگاہ میں یقین کی اہمیت
حضرت امام رضا علیہ السلام کی( ۷) اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام کی 12 خصوصیات
ماہ ذی قعدہ بروز اتوار کی با فضیلت نماز
حضرت فاطمہ زہرا (س) نور ہدایت
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی غمناک شہادت
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام
? યોમે કુદસ શું છે? અને રમઝાનમાં શા માટે ઉજાવવામાં આવે છે
🕋 علی ع کو دیکھ کر کعبہ میں احمد ص مسکراتے ہیں🌷
🌻جناب زینب علیہاالسلام کی ۷ خصوصیات🏴
🌸بعثت پیغمبر اکرم (ص) کی ضرورت قران کی نگاہ میں🌸
کشتیِ دیں کے ناخدا ہیں حسین(ع)
🌙قمر بنی ہاشم حضرت اباالفضل العباس علیہ السلام کے چار منفرد مقام✨
حضرت فاطمہ معصومہ علیہاالسلام کا علمی مقام
امام زمانہ (عج) کی منفرد حکومت کی خصوصیات
زندگی کے اہم چار اصول
امام حسین سے(ع) بیعت کا مطالبہ اور مدینہ سے خروج
روزہ دار کے منھ کی خوشبو
بہترین اولاد کون؟
حضرت امام حسن علیہ السلام کے علم و فضیلت نمونے
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا حلم
⚡️کتب الہی کا نزول اور ماہ رمضان⚡️
حضرت امام صادق علیہ السلام کے اہم ارشادات
🌸جنگ خیبر میں ایمان کی رونمائی🌸
🌺حضرت فاطمہ زہرا (س) چراغ ہدایت اور نمونہ عمل🌺