باپ کا حق امام موسی کاظم علیہ السلام کی نگاہ میں
تحریر: سید شاداب حسین رضوی
"عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ عَبْدِ اَلرَّحْمَنِ عَنْ دُرُسْتَ بْنِ أَبِي مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي اَلْحَسَنِ مُوسَى عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اَللَّه صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ مَا حَقُّ اَلْوَالِدِ عَلَى وَلَدِهِ قَالَ لاَ يُسَمِّيهِ بِاسْمِهِ وَ لاَ يَمْشِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَ لاَ يَجْلِسُ قَبْلَهُ وَ لاَ يَسْتَسِبُّ لَهُ". (اصول کافی، ج2، ص158)
حضرت امام کاظم علیہ السلام سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا:
ایک شخص نے رسول اللہ(ص) سے پوچھا:
#اولاد پر باپ کا کیا حق ہے؟
آنحضرت (ص) نے فرمایا:
✅ باپ کو اس کے نام سے مت پکارو۔
✅ راست میں چلتے ھوئے باپ کے آگے آگے نہ چلو۔
✅ کہیں بھی جائے تو باپ سے پہلے نہ بیٹھو۔
✅ کوئی ایسا کام نہ کرو جس کی وجہ سے لوگ باپ کو گالی دیں۔


اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور قرآن سے استدلال
حضرت امام رضا علیہ السلام کی نگاہ میں یقین کی اہمیت
حضرت امام رضا علیہ السلام کی( ۷) اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام کی 12 خصوصیات
ماہ ذی قعدہ بروز اتوار کی با فضیلت نماز
حضرت فاطمہ زہرا (س) نور ہدایت
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی غمناک شہادت
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام
? યોમે કુદસ શું છે? અને રમઝાનમાં શા માટે ઉજાવવામાં આવે છે
🕋 علی ع کو دیکھ کر کعبہ میں احمد ص مسکراتے ہیں🌷
🌻جناب زینب علیہاالسلام کی ۷ خصوصیات🏴
🌸بعثت پیغمبر اکرم (ص) کی ضرورت قران کی نگاہ میں🌸
کشتیِ دیں کے ناخدا ہیں حسین(ع)
🌙قمر بنی ہاشم حضرت اباالفضل العباس علیہ السلام کے چار منفرد مقام✨
حضرت فاطمہ معصومہ علیہاالسلام کا علمی مقام
امام زمانہ (عج) کی منفرد حکومت کی خصوصیات
قرآن کی ۹ اہم تعلیمات
ماہ مبارک رمضان کی اہم فضیلتیں
🌧ماہ مبارک رمضان کی فرصتیں اور ہم🤲
🌺 حضرت فاطمہ زہرا علیهاالسلام کی داستان ولادت🌺
ماہ رمضان کے کچھ خاص گھڑیاں اور ہماری ذمه داری