🔆تسبیح جناب فاطمہ زھرا [س]🔆
تحریر: محمد تقی
🔆 تسبیح حضرت فاطمہ زہرا[س] ایک بافضیلت ترین ذکر و عبادت ہے جسکو رسول خدا[ص] نے اپنی پیاری بیٹی کو عطا کیا تھا؛ یہ تسبیح بہت زیادہ ثواب و برکت اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے، اور جس کے بارے میں حدیث و روایات میں بہت زیادہ تاکید اور شفارش ہوئی ہے ؛ جیسا کہ امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا ہے، مَا عُبِدَ اَللَّهُ بِشَيْءٍ أَفْضَلَ مِنْ تَسْبِيحِ فَاطِمَةَ اَلزَّهْرَاءِ عَلَيْهَا السَّلاَمُ وَ لَوْ كَانَ شَيْءٌ أَفْضَلَ مِنْهُ لَنَحَلَهُ رَسُولُ اَللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلاَمُ، سب سے زیادہ خدا کی عبادت تسبیح جناب فاطمہ زھرا س کے ذریعے سے ہوئی ہے، اگر کوئی اور چیز اس سے برتر یا فضیلت کا تر ہوتی تو رسول خدا. اس کو جناب فاطمہ زھرا س جو تعلیم دیتے[کافی ج ٣.ص١٦٤]۔
🔆 ایک دوسری مقام پر ارشاد فرمایا کہ: "من سبح تسبیح فاطمہ فَقَد ذَکَرَ اللہ الذِکر الکَثیر، جو بھی تسبیح فاطمہ زہرا[س] کے ذریعہ خدا کی تسبیح کرتا ہے گویا اس نے خدا کا کثیر ذکر کیا ہے"۔ [وسائل الشیعہ. ج ٤.ص١٠٢٤] اسی طرح دیگر روایات میں آیا ہے کہ: "جو بھی خدا کو جناب فاطمہ زھرا [س] کی تسبیح سے یاد کرے اور پھر استغفار کرے تو خداوند اس کی گناہ کو جس کیلئے استغفار کیا ہے، معاف کر دیتا ہے"۔
🔆 معلوم ہوتا ہے کہ تسبیح جناب فاطمہ زھرا[س] انسان کے دل و روح میں توبہ و استغفار کا زمینے کو ایجاد کرتی ہے، اور خدا بھی اس کے استغفار کی حقیقت کو دیکھتے ہوئے اس کے گناہ کو معاف کر دیتا ہے. البتہ یاد رکھنا چاہئے کہ گناہوں کی معافی کے لئے تسبیح ایک مہم ترین عامل ہے اس لئے کہ یہ تسبیح جہاں اللہ کے ذکر پر مشتمل ہے وہیں حضرت فاطمہ زہرا[س] سے ایک طرح سے رابطے اور توسل کا ذریعہ ہے۔ توبہ کے لئے گناہوں پر نادم ہونا، آئندہ گناہوں کے انجام دینے دینے کا محکم ارادہ بھی ضروری ہے۔
🔆 بہرحال تسبیح شیطان کو دور کرنے اور پاکیزہ زندگی کا ایک وسیلہ ہے جیسا کہ ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ: "تسبیح جناب فاطمہ زھرا[س] اگرچہ زبان پر سو ١٠٠ ذکر ہے لیکن اس کے اعمال کے ترازو کو ہزار گنا سنگین تر کر دیتا ہے اور شیطان کو دور کر دیتا ہے اور خدا کو راضی و خشنود کرتا ہے [ھدایۃ الا مۃ:ج ٣:ص١٨٦]


حضرت فاطمہ زہرا (س) نور ہدایت
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی غمناک شہادت
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام
? યોમે કુદસ શું છે? અને રમઝાનમાં શા માટે ઉજાવવામાં આવે છે
🕋 علی ع کو دیکھ کر کعبہ میں احمد ص مسکراتے ہیں🌷
🌻جناب زینب علیہاالسلام کی ۷ خصوصیات🏴
🌸بعثت پیغمبر اکرم (ص) کی ضرورت قران کی نگاہ میں🌸
کشتیِ دیں کے ناخدا ہیں حسین(ع)
🌙قمر بنی ہاشم حضرت اباالفضل العباس علیہ السلام کے چار منفرد مقام✨
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
حضرت فاطمہ معصومہ علیہاالسلام کا علمی مقام
امام زمانہ (عج) کی منفرد حکومت کی خصوصیات
ماہ رجب المرجب میں ندائے پروردگار
امام هادی علیه السلام کا مختصر تعارف
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا حلم
غیبت میں انتظار کی فضیلت
🍀ساتویں امام (ع) کی سات خصوصیات🏴
🌺حضرت امام جواد علیہ السلام کی نظر میں آٹھ اہم چیزیں🌺
حضرت فاطمہ زہرا (س) چراغ ہدایت اور نمونہ عمل
بہترین اولاد کون؟
برکت و رحمت و مغفرت کا مہینہ آگیا ہے