امام زمانہ( عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کے اہم القاب
تحریر: فیروز عباس
دنیا اس بات کی گواہ ہے کہ دینا میں جو بھی آیا ہے اسکا جتنی بھی بزرگ شخصیت ہیں سب کے کوئی نا کوئی نام ہیں اور نام کے ساتھ ساتھ کچھ صفات یا القاب ہیں، مثلا اگر کوئی اچھا لکھنا جانتا ہو تو اسکو کاتب کہتے ہیں، اگر کوئی لکڑی کا کام کرتا ہے تو اس کو نجار. بڑھی. کہتے ہیں اگر کوئی لوہے کا کام کرتا ہے تو اس کو آھنگر یا لوہار کہتے ہیں۔ اگر کوئی علم فقہ جانتا ہے تو اسے فقیہ کہتے ہیں،اگر کوئی علم طب جانتا ہے تو اسکو طبیب کہتے ہیں- اور اگر اتفاق سے ان میں سب سب جانتا ہو تو اسکو ان سارے صفات سے یاد کریں گے- تو اسی پرودگار بھی بہت ساری صفات سے ملبس ہے
خدا کو علم و حکمت کے لحاظ سے علیم و حکیم کہا جاتا ہے، خالقیت و رازقیت کے اعتبار سے خدا خالق اور رازق کہلاتا ہے، اور اسی طرح، خاتم النبیین، سید المرسلین، رحمت العالمین کے بھی بہت سارے القابات پائے جاتے ہیں اور اسی طرح ہمارے بارہ اماموں کے بھی السماء و القاب پائے جاتے ہیں۔ اسی طرح ہمارے امام، امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے بھی بہت سارے السماء و القاب پائے جاتے ہیں۔
(١) احمد
(٢)بقیۃ اللہ
( ٣)بقیۃ الانبیاء
(٤)حجت
(٥)حق
(٦)خلف صالح
( ٧)خلیفہ اللّٰہ
(٨)صاحب الامر
(٩)قائم
(١٠)مھدی
حضرت امام زمانہ (عج )کے بعض اہم اسامی اور القاب کے بارےمیں یہاں مختصر وضاحت پیش کی جارہی ہے:
(۱)احمد
جناب شیخ صدوق کمال الدین میں امیر المؤمنین علی بن ابی طالب علیہ السلام سے مروی ہے کہ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ناموں میں سے ایک نام احمد ہے اور امام علی علیہ السلام نے فرمایا میرے امام بیٹوں میں سے جو میرا آخری بیٹا امام ہوگا اس کے دو نام ہوں گے. ایک جو ہوگا وہ ظاھری ہو گا اور ایک پوشیدہ اور مخفی ہوگا، جو مخفی اور پوشیدہ نام ہوگا، وہ احمد ہوگا، اسی طرح جناب رسول اللہ سے نقل ہے کہ آپ فرماتے ہیں کہ میرا بیٹا مھدی رکن اور مقام کے درمیان قیام کرے گا اور لوگ اس کی بیعت کریں گے اسکا ایک نام احمد ہوگا۔
(٢)بقیۃ اللہ
ہمارے آپ کے آخری امام امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف* کے ناموں سے ایک نام بقیہ اللّٰہ ہے روایت میں ملتا ہے کہ جب امام زمانہ علیہ السلام ظهور کریں گے تو اس وقت آپ دیوار کا ٹیک لگائے ہوئے کھڑے ہوں گے اور آپ کے اطراف ٣١٣ اصحاب کا مجمع ہوگا، اور آپ اس آیۃ کریمہ کی تلاوت کریں گے...بَقِيَّتُ اللَّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ۔ اگر تم صاحب ایمان ہوتو تمہارے لیے خیر اور بھلائی کو رکھا گیاہے۔
(٣)بقیۃ الانبیاء
امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے بہت سارے القابات میں سے ایک القاب، بقیۃ الانبیاء بھی ہے، برسی. حکیمہ خاتون سے روایت کچھ اس طرح کی ہے کہ، جب ١٥ شعبان المعظم کو امام زمان پیدا ہوئے تو جناب حکیمہ خاتون امام حسن عسکری علیہ السلام کی خدمت میں لے کر آئیں تو اس وقت امام حسن عسکری علیہ السلام نے امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف* کو بہت سارے ناموں سے اور القابوں سے یاد کیا جن میں سے ایک " بقیۃ الانبیاء" بھی تھا۔


حضرت فاطمہ زہرا (س) نور ہدایت
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام کی 12 خصوصیات
بنی امیہ کے زوال کے عوامل
حضرت امام صادق علیہ السلام اور چشمۂ علم
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی غمناک شہادت
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام
? યોમે કુદસ શું છે? અને રમઝાનમાં શા માટે ઉજાવવામાં આવે છે
🕋 علی ع کو دیکھ کر کعبہ میں احمد ص مسکراتے ہیں🌷
🌻جناب زینب علیہاالسلام کی ۷ خصوصیات🏴
🌸بعثت پیغمبر اکرم (ص) کی ضرورت قران کی نگاہ میں🌸
کشتیِ دیں کے ناخدا ہیں حسین(ع)
🌙قمر بنی ہاشم حضرت اباالفضل العباس علیہ السلام کے چار منفرد مقام✨
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
حضرت فاطمہ معصومہ علیہاالسلام کا علمی مقام
امام زمانہ (عج) کی منفرد حکومت کی خصوصیات
🌧ماہ مبارک رمضان کی فرصتیں اور ہم🤲
🌺 حضرت فاطمہ زہرا علیهاالسلام کی داستان ولادت🌺
✅لوگوں کی چار قسمیں حضرت امام کاظم علیہ السلام کی نگاہ میں❎
حضرت امام حسن علیہ السلام کے علم و فضیلت نمونے
کیا رمضان المبارک میں ہم نے شیطان سے بچنا سیکھا ہے؟
امام موسی کاظم علیہ السلام اور علی بن یقطین
🌸حضرت زینب علیہاالسلام کی زندگی کے چند پہلو🌸
حضرت امام جواد علیہ السلام کا مختصر زندگی نامہ
عظمت حضرت ابوطالب(ع) معصومین(ع) کی نگاہ میں