کیا رمضان المبارک میں ہم نے اللہ کی دوستی حاصل کی ہے؟
تحریر: سید محمد شاداب رضوی
ماہ رمضان میں ایک مسلمان کی زندگی کا سب سے بڑا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ اس کا رب اس سے راضی و خوشنود ہو جائے ۔ دنیا اور آخرت میں کامیابی اور سربلندی اسی سے ہوتی ہے کہ اﷲ کی رضا اور خوشنودی مل سکے ۔ اگر ہمیں یہ معلوم ہوجائے کہ خدا کن لوگوں کو اپنا دوست قرار دیتا ہے اوراُن میں کون سی خوبیاں ہوتی ہیں تو ہمارے لئے بہت آسانی ہوجائے گی۔ پھر ہم وہی خوبیاں اپنے اندر پیدا کرکے اﷲ کے دوستوں میں شمار ہوسکتے ہیں۔ قرآن مجید میں آٹھ مقامات پر ان لوگوں کی خصوصیات کا ذکر ہے جنہیں خدا پسند کرتا ہے۔ قرآن حکیم میں اس کے لئے صراحت کے ساتھ "یُحب" کا لفظ آیا ہے یعنی اﷲ انہیں دوست رکھتا ہے۔ خدا نے کسی خاص گروہ یا طبقہ کے لئے یہ لفظ استعمال نہیں کیا بلکہ ان آیات میں ان لوگوں کی خوبیوں، کردار اور اعمال کا ذکر ہے جنہیں خدا اپنا دوست قرار دیتا ہے۔
اب آئیے ان خوبیوں کو ملاحظہ کرتے ہیں جو اللہ کی پسندیدہ ہیں
1. نیکی کرنے والے
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
بیشک خدا احسان کرنے والوں کو دوست رکھتاہے۔
بقره : 195 .
2. توبہ کرنے والے
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ
یقیناً خدا توبہ کرنے والوں اور پاکیزہ رہنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
بقره : 222 .
3. تقوی رکھنے والے
فَإِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ
بلا شبہ اللہ پرہیزگارں کو دوست رکھتاہے
آل عمران : 76 .
4. صبر کرنے والے
وَاللَّهُ يُحِبُّ الصَّابِرِينَ
اللہ صبر کرنے والوں ہی کو دوست رکھتا ہے۔
آل عمران : 146 .
5. توکل(بھروسه) کرنے والے
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
یقیناً اللہ بھروسہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
آل عمران : 159.
6. عدل کرنے والے
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ
خدا عدل و انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
مائده : 42 .
7. پاک رھنے والے
وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ
اوراللہ(بھی)پاک رہنے والوں کو دوست رکھتاہے۔
توبة : 108.
8.جہاد کرنے والے
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ
بیشک اللہ تو ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر لڑتے ہیں گویا سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں ۔
سوره صفّ: آيه 4 .


کیا رمضان المبارک میں ہم نے شیطان سے بچنا سیکھا ہے؟
آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام
ماہ رمضان اور شب قدر میں کیا پایا اور کیا بچانا ہے ؟
قرآن کی ۹ اہم تعلیمات
امام علی علیہ السلام کی زبانی عظمت قرآن کے سلسلے میں ۵ مختصر اور انتہائی معنی خیز جملے
ماہ مبارک رمضان کی اہم فضیلتیں
⚡️کتب الہی کا نزول اور ماہ رمضان⚡️
🌧ماہ مبارک رمضان کی فرصتیں اور ہم🤲
🌸بعثت پیغمبر اکرم (ص) کی ضرورت قران کی نگاہ میں🌸
حضرت فاطمہ زہرا (س) نور ہدایت
بانی انقلاب اسلامی ایران، امام خمینی(رہ) کے دس اہم کارنامے
اہل بیت علیہم السلام کے سونے کی ۱۰ خصوصیات
حضرت امام رضا علیہ السلام کی کرامات اور اہم نصیحتیں
حضرت امام رضا علیہ السلام اور نفس کا محاسبہ
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی غمناک شہادت
ہر اک دل پہ ہے حکمرانی رضا ع کی
حضرت امام رضا علیہ السلام کا اپنے گھر والوں کے ساتھ حسن سلوک
حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کی فضیلتیں
? યોમે કુદસ શું છે? અને રમઝાનમાં શા માટે ઉજાવવામાં આવે છે
🕋 علی ع کو دیکھ کر کعبہ میں احمد ص مسکراتے ہیں🌷
🌻جناب زینب علیہاالسلام کی ۷ خصوصیات🏴
کشتیِ دیں کے ناخدا ہیں حسین(ع)
🌙قمر بنی ہاشم حضرت اباالفضل العباس علیہ السلام کے چار منفرد مقام✨
خود اعتمادی کو ایجاد کرنے اور بڑھانے کے طریقے
حضرت فاطمہ معصومہ علیہاالسلام کا علمی مقام
امام زمانہ (عج) کی منفرد حکومت کی خصوصیات
امام زمانہ (عج ) شیعہ اور اہل سنّت منابع کی روشنی میں
بعض منتظرین، ظہور کے بعد امام زمانہ(ع) کی مخالفت کیوں کریں گے؟
حضرت ابوطالب (علیہ السلام) کی غمناک وفات
ماہ رمضان اور قرآن کریم سے انس
✅لوگوں کی چار قسمیں حضرت امام کاظم علیہ السلام کی نگاہ میں❎
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا حلم
واقعی کامیابی کا راز امام جواد علیہ السلام کی نگاہ میں
شہادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی کیفیت
🕋 حضرت ابوطالب علیہ السلام کی وصیتں🔆